یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو اور کوئی وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

FatimaislamicAcademy
0

 بعد کسی وظیفے کی ضررزق کی کشادگی کے لیے خاص وظیفہ ۔ دولت آپ کی نسلوں میں چلے جائے گی۔ اس وظیفے کے ورت نہیں پڑے گی۔ حضرت علی   فرمایا ہے    ہمیشہ اس شخص کا انتخاب کریں جو آپ کو عزت دے۔   آ ج میں آپ کے پیشِ نظر ایک شاندار وظیفہ بیان کر نے جا رہا ہوں۔ جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے دولت آپ کی سات نسلوں تک چلے گی۔ ایک بزرگ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ میرے حالات بہت خراب ہیں۔ رزق اور دولت کی تنگی ہے، مالی حالات بہت خراب ہیں۔ قرض کے بو جھ تلے دبا ہوا ہوں۔ آ پ کوئی وظیفہ بتا دیں کہ میرے حا لات بد ل جائیں۔ 


اس کی زندگی ہی بدل گئی، اس کی تمام مالی پر یشانیاں ہی دور ہو گئیں اور سارے قرض بھی اتر گئے۔یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے۔ اور سورۃ الد ھر کی آ یت نمبر نو کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور سورۃ فلق کو سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ تین مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے  اور آخر میں اللہ پاک سے دعا ما نگنی ہے۔ اس عمل کو گیارہ روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کے رزق میں ایسی کشادگی ہوگی کہ آپ حیران رہ جاؤ گے۔دولت آپ کی سات نسلوں تک چلی جائے گی۔ آپ کے گھر رزق اور دولت کے طوفان ٹوٹ پڑیں گے۔ اگر آپ اپنے لیے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا ما نگیں گے تو ان شا ء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔


یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے۔ اور سورۃ الد ھر کی آ یت نمبر نو کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور سورۃ فلق کو سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ تین مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے  اور آخر میں اللہ پاک سے دعا ما نگنی ہے۔ اس عمل کو گیارہ روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کے رزق میں ایسی کشادگی ہوگی کہ آپ حیران رہ جاؤ گے۔دولت آپ کی سات نسلوں تک چلی جائے گی۔ آپ کے گھر رزق اور دولت کے طوفان ٹوٹ پڑیں گے۔ اگر آپ اپنے لیے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا ما نگیں گے تو ان شا ء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کے رزق میں ایسی کشادگی ہوگی کہ آپ حیران رہ جاؤ گے۔دولت آپ کی سات نسلوں تک چلی جائے گی۔ آپ کے گھر رزق اور دولت کے طوفان ٹوٹ پڑیں گے۔ اگر آپ اپنے لیے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا ما نگیں گے تو ان شا ء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)
To Top