بسم اللہ الرحمن الرحیم. السلام
علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. حضرت
علی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی
ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ
والہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص
یہ چاہے کہ اس کی عمر دراز کی
جائے اور اس کے رزق میں وسعت
پیدا کر دی جائے اور اس سے بری
موت کو دور کر دیا جائے. تو اسے
چاہیے کہ وہ اللہ سے ڈرے اور
تقوی اختیار کرے اور چاہیے کہ
صلح رحمی کا عادی بن جائے.
میں جمعہ کے دن کا ایک
بہت ہی منجر وظیفہ آپ سے شیئر
کروں گی یہ جمعہ کے دن کا بہت ہی
بہترین اور خاص طور پر رزق کے
حصول کے لیے یہ بہت ہی زیادہ
لاجواب وظیفہ ہے. ایسے لوگ جو بے
روزگار ہیں جن کے رزق میں نہیں
گھر مہر و برکت نہیں غربت تنگ
دستی ہے تو ان پریشانی میں مبتلا
افراد روزانہ ہر جمعہ کے دن اس
عمل کو لازمی کریں. اور روزانہ
اس کو پڑھنے کا معمول رکھیں.
انشاءاللہ اس وظیفہ کو کرنے سے
آپ کی زندگی بدل جائے گی. اللہ
پاک کے فضل وکرم سے آپ کے رزق
میں بے پناہ اضافہ اور برکت
آجائے گی. یہ بہت ہی مجرب وظیفہ
ہے جو رزق اور بندش کے خاتمے کے
لیے نہایت ہی بہترین ہے. اس کے
علاوہ وہ لوگ جو دکاندار ہیں
تاجر ہیں دفتر کھولنے سے یہ دکان
کھولنے سے پہلے آپ اس عمل کو
اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اس عمل
کو آپ لازمی اپنے اس بندے کو غیب
سی رزق عطا فرماتے ہیں یعنی غیب
سے اس انسان کو دولت ملنا شروع
ہو جاتی ہے. آپ جمعہ کس پر برکت
دل سے اس عمل کو شروع کریں اللہ
پاک رزق حلال کہاں کہاں سے آپ کو
عطا فرمائیں گے کہ آپ خود حیران
ہوں گے? جمعہ کے حوالے سے رسول
اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے
فرمایا کہ جمعہ کا دن بارہ پیئر
گھڑیوں پر مشتمل ہے ان میں سے
ایک لمحہ ایسا ہے کہ جس میں کوئی
بھی مسلمان اللہ تعالی سے کچھ
بھی مانگے تو اللہ تعالی اسے وہی
عطا فرما دیتا ہے. تم اسے جمعہ
کے دن عصر کے بعد یعنی آخری لمحہ
میں تلاش کرو. تو اس عمل کو کو
آپ لازمی کریں اگر آپ چاہتے ہیں
کہ اللہ پاک آپ کو غربت فکر و
فاقہ سے بے روزگاری سے نجات دے
آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے.
سوائے اپنے تو آپ اس وظیفہ کو
جمعہ کے اس بابرکت دن سے شروع
کریں. انشاءاللہ اللہ پاک آپ کے
رزق میں بے پناہ اضافہ کریں گے.
یہ اللہ ایک نام ہے
جو رزق کے حصول کے لیے دولت میں
اضافے کے لیے بہت ہی زیادہ
بابرکت نام ہے. اللہ پاک اشفاقی
اور بہت ہی پیارا نام ہے جب اللہ
کا بندہ اپنے رب کو اس کے کسی
بھی نام سے اسے پکارتا ہے وہ بھی
اس کے خاص ناموں کے ساتھ تو اللہ
تعالی کی رحمت جوش میں آ جاتی
ہے. اور اللہ تعالی اپنے بندے کو
ایسے ایسے فوائد دیتا ہے کہ
انسان کی عقل بھی دنگ رہ جاتی
ہے. تو آپ اس وظیفہ کا طریقہ کار
نوٹ کر لیں آپ نے جمعہ کی نماز
کے بعد یا عصر کی نماز کے بعد اس
کا ذکر کو شروع کرے اولا گیارہ
مرتبہ درود شریف لازمی پڑھیں.
جمعہ کے دن کم از کم ایک تسبیح
درود پاک کے لازمی پڑھا کریں. کے
دن اپنے پیارے آقا حضرت محمد صلی
اللہ علیہ والہ وسلم کو درود و
سلام پڑھ کر لازمی بھیجیں.
انشاءاللہ ہر پریشانی دور ہوگی.
درود شریف کے بعد آپ نے اللہ پاک
اس پیارے نام یا مومنی یا مکنی
کی آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے آخر
میں آپ نے پھر گیارہ مرتبہ درود
شریف پڑھنی ہے.
اس کو آپ کم از کم
چالیس دن تک لازمی پڑھیں. اس عمل
کو جاری رکھیں انشاءاللہ غیب سے
اللہ پاک بے شمار بے حساب رزق
عطا فرمائیں گے کیونکہ اللہ پاک
کے اس نام کو پڑھنے والا کبھی
بھی تنگیر اس کا شکار نہیں ہوگا.
اگر کسی کا ذریعہ معاش نہیں اور
روزگار نہیں آپ اس عمل کو لازمی
کریں اس اللہ پاک اس نام کو اب
چلتے پھرتے پڑھیں. انشاءاللہ
اچھا روزگار بھی مل جائے گا. آپ
اس عمل کو جمعہ کے دن سے شروع
کریں اور اس کو جاری رکھیں